ٹھیک ہے آپا بس ابھی آیا۔![]()
چائے حاضر ہے
اسٹربری سمودھی میکائیل کے لئے اور چائے اپنے لئے
عاطف بھیا آپکے لئے بھی بنارہی ہوں چائے آجائیے
تناؤ ذہن کا ، سب دور ہو گیا۔ شکریہ آپا۔
ہماری کوئی پارٹی آپکے بغیر نہیںیعنی کہ پارٹیاں شارٹیاں ساڈے بغیر۔
وہ تو ثابت کرنا پڑے گاہماری کوئی پارٹی آپکے بغیر نہیں