سید عاطف علی
لائبریرین
گل یاسمین گلاب جامن کھارہی ہے شاید۔
😆😆😆😆نہیں نہیں ۔ بس یقین دہانی کی دیر تھی۔
🤓🤓🤓🤓🤓🤓گل یاسمین گلاب جامن کھارہی ہے شاید۔
کس قدر دور سے لوٹ کر آئے ہیںگو مرنے کے مشتاق یہاں مجھ ایسے لاکھ بچارے ہوں
کیوں بھئیگو مرنے کے مشتاق یہاں مجھ ایسے لاکھ بچارے ہوں
غلط تھا ۔فورا سے خیال آیا یہ خیال شیطانی تھا 😅
طوطے نے ہمیں سکھایا کہ سچی امید ہو تو سب کچھ سنبھال لیتی ہے۔ظلم ایسے ہو رہے ہیں کہ روح تک چھلنی ہے، امید تو یوں لگتا ہے گویا اضافی ہے۔
✅✅✅✅✅✅✅✅✅کیوں بھئی
امید کا دامن چھوٹا تو وسواس کا حملہ بھی ہو گا
🥲🥲🥲🥲ظلم ایسے ہو رہے ہیں کہ روح تک چھلنی ہے، امید تو یوں لگتا ہے گویا اضافی ہے۔
😇😇😇😇😇طوطے نے ہمیں سکھایا کہ سچی امید ہو تو سب کچھ سنبھال لیتی ہے۔
ضمنی گزارش ہے کہ لیاقت و اہلیت وغیرہ کی باتیں ہمارے سامنے نہ کیا کیجئےلیاقت اور فوقیت بڑھ جائے تو انسان کی اہلیت بڑھاتی ہے۔
ضرور بنائے بھی خود ہی ہونگے تو چکھنا تو ہوگاگل یاسمین گلاب جامن کھارہی ہے شاید۔
صرف لیاقت و اہلیتضمنی گزارش ہے کہ لیاقت و اہلیت وغیرہ کی باتیں ہمارے سامنے نہ کیا کیجئے
شاید قابلیت اور جامعیت بھی شامل ہوصرف لیاقت و اہلیت