مریم افتخار
محفلین
ثبات جن بھوتوں کو ہی ہےکہ انرجی ہیں، باقی ماسز بھی تو انرجی وغیرہ ہی بن جاتے ہیں۔
ٹنڈے بھی توانائی کا اچھا ذریعہ ہیں ۔ چاہے انسان اگائے یا جن۔ثبات جن بھوتوں کو ہی ہےکہ انرجی ہیں، باقی ماسز بھی تو انرجی وغیرہ ہی بن جاتے ہیں۔
🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐ڑے کیا کرٹاٹم لوگ
😆😆😆😆😆😆😆😆خوب غلطیاں ہو رہی ہیں ترتیبِ حروف میں
🫣🫣🫣🫣🫣🫣🫣🫣ثبات جن بھوتوں کو ہی ہےکہ انرجی ہیں، باقی ماسز بھی تو انرجی وغیرہ ہی بن جاتے ہیں۔
پہلی بار ؟توانائی اور ٹینڈوں کو ایک جملے میں مستعمل پہلی بار دیکھا۔
بیوقوف نہ بناؤ ہمیں ۔توانائی اور ٹینڈوں کو ایک جملے میں مستعمل پہلی بار دیکھا۔
ہو سکتا ہے شک وغیرہ مزید بڑھ گیا ہو۔یقین تو بمشکل ہی آیا ہو گا جناب
وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔ہو سکتا ہے شک وغیرہ مزید بڑھ گیا ہو۔
نہیں نہیں ۔ بس یقین دہانی کی دیر تھی۔ہو سکتا ہے شک وغیرہ مزید بڑھ گیا ہو۔
محبت فاتح عالم وغیرہ بھییقیں محکم رکھیے کہ ٹنڈے انرجی لاتے ہیں، ہم عمل پیہم رکھیں گے کہ پھر بھی نہ کھاویں گے۔
😆😆😆😆😆✅توانائی اور ٹینڈوں کو ایک جملے میں مستعمل پہلی بار دیکھا۔
✅✅✅✅✅✅✅لیاقت اور فوقیت بڑھ جائے تو انسان کی اہلیت بڑھاتی ہے۔