سیما علی

لائبریرین
'ڑ' سے شعر بنا کر ہم نے
حیراں سب کو کر ڈالا
دیکھو دیکھو پیار نے آ کر
دل میں کیسا ڈر ڈالا
میں نے فتنہ اُس کے گھر میں
اُس نے میرے گھر ڈالا
ارمانوں کے خون سے ہم نے
دیس کا دامن بھر ڈالا....
 

سیما علی

لائبریرین
حدف کیا رکھا ہے سیما علی بہن نے ؟ پچپن ہزار کا؟ مراسلوں کی رفتار سے تو یہی گمان ہو رہا ہے کہ شاید کچھ اچیو کرنا چاہ رہی ہیں!
جلدی جلدی عظیم میاں ہمیں تو3000 کرنا ہیں اس لڑی میں
یہی حدف ہے اس لڑی کے لئے ان شاء اللہ
 

سیما علی

لائبریرین
حدف کیا رکھا ہے سیما علی بہن نے ؟ پچپن ہزار کا؟ مراسلوں کی رفتار سے تو یہی گمان ہو رہا ہے کہ شاید کچھ اچیو کرنا چاہ رہی ہیں!
جلدی جلدی عظیم میاں ہمیں تو3000 کرنا ہیں اس لڑی میں
یہی حدف ہے اس لڑی کے لئے ان شاء اللہ
 

سیما علی

لائبریرین
IMG-9804.png
تربت (پرانا نام کیچ)صوبہ بلوچستان کے جنوب مغرب میں واقع ہے اور مکران ڈویژن کا ہیڈ کوارٹر ہے جسے دریائے دشت اور دریائے نہنگ سیراب کرتے ہیں۔ تربت دریائے دشت کے بائیں کنارے پر واقع ہے۔ تربت بلوچستان کا خوبصورت شہر ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
پنج گور (پنجگور) صوبہ بلوچستان، مکران کا ایک خوبصورت اور تاریخی علاقہ ہے، پنج گور فارسی کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی پانچ قبریں ہیں، یہاں ان قبروں کی وجہ سے اس کا نام پنج گور ہے۔کہا جاتا ہے پنج گور میں پانچ مرقد ہیں تاہم اس بارے میں تاریخ خاموش ہے، تاریخ کے اوراق میں کہیں نہیں ملا کہ ان پانچ مرقد میں کون مدفن ہیں۔ ان میں سے دو قبریں شاہ قلندر اور عمر خان کے نام سے ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر
نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاش
بٹیا ۔۔۔۔
پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر
مردِ ناداں پر کلامِ نرم و نازک بے اثر
بھرتری ہری کا ذکر علامہ اقبال کی کتاب ”جاوید نامہ“ میں ”فلک زحل“ میں صفحہ 197 پر ملتا ہے عنوان ہے۔ ”صحبت باشاعر ہندی بھرتری ہری“ کے فقر، شاعرانہ خیالات، افکار کی عظمت اور شعری خوبیوں کو بہت سراہا ہے۔
 
Top