چائے پیجیے اب بس۔ فیصلہ تو کب کا ہو چکا۔حیرت و استعجاب ختم ہونے میں نہیں آتا جب سے یہ خبر پڑھی
اب مزہ آیا چائے کا۔بالکل نپی تلی اورحسب ذائقہ ہونی چاہئے۔
ہم پوچھ لیتے ہیں بھیا یہ بتائیے کہ یہ گل والی سپیڈ کیسے آئیثمرین سے پوچھ لیجیے اگر دشواری ہو تو۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش صحیرت و استعجاب ختم ہونے میں نہیں آتا جب سے یہ خبر پڑھی
نجانے کیوں کبھی کبھی مصروفیت کے دوران چند منٹ ہاتھ لگتے ہیں تو ایسا ہو جاتا ہے۔ہم پوچھ لیتے ہیں بھیا یہ بتائیے کہ یہ گل والی سپیڈ کیسے آئی
نیک بخت ہیں ثمرین کہ اردو محفل کا ساتھ ملاثمرین سے پوچھ لیجیے اگر دشواری ہو تو۔
محبت ہے یہ کہ ہم سب کام چھوڑ یہاں مصروف ہوجاتے ہیں۔نجانے کیوں کبھی کبھی مصروفیت کے دوران چند منٹ ہاتھ لگتے ہیں تو ایسا ہو جاتا ہے۔
لیجیے ہمارا تو فون ہی نخرے والا ہوا یہ تو صلواتیں بھی سنتے ہیں اردو محفل کی خاطر آپکے بھیا سےمیں پھر جلدی جلدی ہاتھ چلاتاہوں