لاريب اخلاص
لائبریرین
زرد پتوں کا موسم گزرا بہار آئی تو موڈ کچھ بہتر ہوا ۔لاريب اخلاص
کہاں ہیں اتنے دنوں سے ۔۔۔۔۔۔
آپ نے یاد کیا آپ سلامت رہیے ❤️
آخری تدوین:
زرد پتوں کا موسم گزرا بہار آئی تو موڈ کچھ بہتر ہوا ۔لاريب اخلاص
کہاں ہیں اتنے دنوں سے ۔۔۔۔۔۔
رحمتیں ہوں آپ پہ خوش رہیے ۔زرد پتوں کا موسم گزرا بہار آئی تو موڈ کچھ بہتر ہوا ۔
آپ نے یاد کیا آپ سلامت رہیے ❤️
ڈر یہ گیا کچھ لوگ پہچانے گئے ۔۔۔۔ذرا سی بات تھی مگر برسوں کا یارانہ گیا ۔
درد یہ سوا ہے ۔۔ذرا سی بات تھی مگر برسوں کا یارانہ گیا ۔
ثمرین کو آرام کرنے دیں پھر ۔جی کو چائے اس گرمی میں نہیں کرتا ہمارا۔
اجی کیا پوچھو ہو !!!!بھائی کافی کچھ زیادہ ہی تیز تو نہیں تھی صبح والی۔۔
بس جناب یہی پوچھنا تھا کہ وہ کافی ہی تھی ناں !اجی کیا پوچھو ہو !!!!