سیما علی

لائبریرین
نیکی کی دعوت دینے کا اجر و ثواب
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص دوسروں کو نیک عمل کی دعوت دیتا ہے تو اس کی دعوت سے جتنے لوگ ان نیک باتوں پر عمل کرتے ہیں ان سب کے برابر اس دعوت دینے والے کو بھی ثواب ملتا ہے، اور عمل کرنے والوں کے ثواب میں سے کوئی کمی نہیں کی جاتی
پروردگار
ہمیں نیکی دعوت دینے والا
بنادے
آمین
الہی
آمین
 

سیما علی

لائبریرین
محبت سے سب کی خدمت میں السلام علیکم




اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
لوگوں میں اک دوسرے کے ساتھ رابطہ کی علامت ہے۔

امر بالمعروف

امر بمعروف، معاشرے کی سلامتی سے متعلق انسان کی ہمدردی، وفاداری اور دلچسپی کی علامت ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
گویا
سب سے اچھا دوست وہ ہے جو تمہیں برے کاموں سے روکے اور بدترین دوست وہ ہے جو تم کو اسکی یاددہانی نہ کرائے!!!!!!امام جعفرصادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ”میرا سب سے اچھا دوست وہ ہے جو مجھے میری کوتاہیوں اور عیب کے بارے میں یاددہانی کرے” اور مومن ہمیشہ اپنے اعمال کے بارے میں چوکس رہتا ہے یعنی خود اپنے آپ سے حساب و کتاب لیتا رہتا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
غائب و حاضر
سب کی خدمت میں
السلام علیکم


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
عاشقانِ رسولﷺ عافیت کا مطلب ہے سلامتی
(ترمذی،ابواب الدعوات، ج:۲،ص:۱۹۱،ط:قدیمی)
’’حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،ارشاد فرماتے ہیں کہ :میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ ! مجھے ایسی چیز بتائیے جو میں اللہ تعالیٰ سے مانگوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اللہ سے عافیت مانگو۔ میں کچھ دن ٹھہرارہااور پھردوبارہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں گیا اورمیں نے کہا : یا رسول اللہ ! مجھے ایسی چیز بتائیے جو میں اللہ تعالیٰ سے مانگوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے کہا : اے عباس! اے رسول اللہ کے چچا! اللہ سے دنیا وآخرت میں عافیت مانگا کرو۔‘‘
 

سیما علی

لائبریرین
ظاہری طور پر ہمیں سارا
دین
ایک حدیث سے سمجھ میں آ جاتا ہے …… اعمال کا انحصار نیتوں پر ہے۔
نیت کا تعلق انسان کے باطن کے ساتھ ہوتا ہے، اور اعمال کا ظاہر کے ساتھ…… یعنی ظاہر کے تمام اعمال کی قدر و قیمت باطن کے میزان سے متعین ہو رہی ہے۔ اگر باطن صاف ہے، نیت کھری ہے، ارادہ فی سبیل اللہ ہے تو عمل مقبولِ بارگاہ ہے، اس کے برعکس اگر نیت میں ظاہر پرستی ہے، دکھاوا ہے، مخلوق سے داد اور عقیدت کا خراج وصول کرنے کی ہوس ہے
خواہ وہ دینی ہی کیوں نہ ہو…… تو سمجھ لینا چاہیے کہ نیت خالص نہیں، جان لینا چاہیے کہ ہمارے تمام بظاہر دینی کام، مشقتیں اور ریاضتیں دراصل ہمارے اپنے اہداف کی تکمیل تک پہنچنے کے ذرائع ہیں
اے پروردگار
ہمارے
باطن کو ظاہر کے مطابق خوبصورت اور خوشبودار کرے۔
آمین
 

سیما علی

لائبریرین
صحیح
کہا ہے ضمیر جعفری صاحب نے
بہن کی التجا ماں کی محبت ساتھ چلتی ہے
وفائے دوستاں بہر مشقت ساتھ چلتی ہے
 
شب و روز رولے یہ پائے ہوئے ہیں
مری قوم ( جھڈو ) بنائے ہوئے ہیں
سیاست کے نامے غلامے خرامے
اداروں سے بھی ہم ستائے ہوئے ہیں
بہت سال گزرے سمجھنے سے قاصر
یہ ہم مسجدوں سے بھگائے ہوئے ہیں
خدا کے ہیں باغی مگر سوچتے ہیں
کہ ہم اب بھی بخشے بچائے ہوئے ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
شب و روز رولے یہ پائے ہوئے ہیں
مری قوم ( جھڈو ) بنائے ہوئے ہیں
سیاست کے نامے غلامے خرامے
اداروں سے بھی ہم ستائے ہوئے ہیں
بہت سال گزرے سمجھنے سے قاصر
یہ ہم مسجدوں سے بھگائے ہوئے ہیں
خدا کے ہیں باغی مگر سوچتے ہیں
کہ ہم اب بھی بخشے بچائے ہوئے ہیں
سیراب رہیں ہمیشہ دعاؤں سے
اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
رکیے رکیے جائیے گا نہیں
یہ بتائیں
ہمارے
رحاب علشبا
اور
زین
کیسے ہیں
ہمارا بہت سارا پیار ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ژالہ باری نہیں ہو رہی ہے۔۔۔۔ سب اس کے انتظار میں ہیں۔۔۔ ۔اور سب خیریت سے ہیں۔۔۔ الحمداللہ
بہت شکریہ آپا
 

سیما علی

لائبریرین
شب و روز رولے یہ پائے ہوئے ہیں
مری قوم ( جھڈو ) بنائے ہوئے ہیں
سیاست کے نامے غلامے خرامے
اداروں سے بھی ہم ستائے ہوئے ہیں
بہت سال گزرے سمجھنے سے قاصر
یہ ہم مسجدوں سے بھگائے ہوئے ہیں
خدا کے ہیں باغی مگر سوچتے ہیں
کہ ہم اب بھی بخشے بچائے ہوئے ہیں
ژولیدہ حال
نہ ہوں
اللہ بڑا مسبب الاسباب ہے
ظاہری وسائل کے فقدان کے باوجود اللہ تعالیٰ اسباب پیدا
کرتا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
زاویہ وصال کا رہ نہ جائے ایک بھی
شاد کام جسم ہو لمس کے سکور سے


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
Top