گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لو جی ہماری طرف تو ابھی ظہر ہی کا وقت ختم نہیں ہوا اور آپ کی طرف تارے نکل آئے!
گل کو کل جھولے سے گر کر سر پر چوٹ لگنے سے دن میں بھی تارے ہی نظر آ رہے ہیں۔ ورنہ ابھی تو ظہر کا وقت ہونے میں بھی ایک گھنٹہ باقی ہے۔
 
سید رافع

محفلین

کل جھولے سے گریں، پرسوں قالین نے گرا دیا، سوموار کو ویسے ہی کچھ ہو گیا۔ کیا یہ درخت میں چھپی ہری بھتنی کی کارستانی ہے؟ اللہ عافیت کا سایہ کرے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کل جھولے سے گریں، پرسوں قالین نے گرا دیا، سوموار کو ویسے ہی کچھ ہو گیا۔ کیا یہ درخت میں چھپی ہری بھتنی کی کارستانی ہے؟ اللہ عافیت کا سایہ کرے
فوری آمین ثم آمین۔
کارستانی دکھا کر آخر کو جائے گی کہا۔ سبز بھوتنی۔ رہنا تو اخروٹ کے درخت پر ہی ہے نا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طبعیت کو ٹٹولیں گے تو انسان کے اندر ہی علم موجزن ہے۔ محفل پر تو یاددھانی کا سوندھا پیار میسر ہے۔
شک نہیں اس میں کوئی بھی۔
ہاں مگر حروف کی بے ترتیبی سے لڑی پٹڑی چھوڑ رہی ہے۔
اس لڑی کا اصول یہ ہے کہ جب آپ مراسلہ کرنے لگے ہیں تو اس سے پہلے والا مراسلہ دیکھ لیا کیجیے کہ وہ کس حرف سے شروع ہوا ہے تو اس سے پہلے والے حرف سے مراسسلہ شروع کریں۔
جیسے ابھی ہم نے ش سے لکھا ہے تو ہمارے بعد جو مراسلہ لکھے گا وہ س سے شروع کرے گا
 
سیما علی

سیما کی طبعیت آج بھی ٹھیک نہیں
 
سیما علی

لائبریرین
ژولیدہ حال دیکھ کے پوچھا جب اس نے حال
کہنا پڑا کہ خوب ہوں‘ اچھا ہوں‘ ٹھیک ہوں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

سید رافع

محفلین
شک نہیں اس میں کوئی بھی۔
ہاں مگر حروف کی بے ترتیبی سے لڑی پٹڑی چھوڑ رہی ہے۔
اس لڑی کا اصول یہ ہے کہ جب آپ مراسلہ کرنے لگے ہیں تو اس سے پہلے والا مراسلہ دیکھ لیا کیجیے کہ وہ کس حرف سے شروع ہوا ہے تو اس سے پہلے والے حرف سے مراسسلہ شروع کریں۔
جیسے ابھی ہم نے ش سے لکھا ہے تو ہمارے بعد جو مراسلہ لکھے گا وہ س سے شروع کرے گا
زبردست رفتار ہے لڑی کی جو بعض اوقات ایسے اندہناک حادثات کا سبب بنتی ہے۔ ص کے صبر پر شکر گزار۔

Top