سیما علی

لائبریرین
لیجیے وہ دیکھیے عاطف بھیا ثمرین منہ بسورتی بیٹھیں ہیں
اب بٹیا کی تو عادت ہے مذاق کرنے کی ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
کائیں کائیں کب سے کررہا ہے کوا
آج کوئی مہمان آئے گا اور ایسا ہی ہوتا ہے۔
جب بھی یہ زیادہ کائیں کریں ۔۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
آخری تدوین:
Top