گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لگے ہاتھوں بھرتے کے باقی اجزاء بھی چلے آئیں گے۔
سب کا قافلہ آلو کے بھرے پراٹھے کی منزل پر پہنچ جائے گا ۔
فی الحال قافلے کو خیموں میں ٹہرا دیا ہے۔ شام کو کوچ کروائیں گے باورچی خانہ کی طرف بھابی کی قیادت میں۔ سارے کام گل ہی کیوں کرے بھلا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top