سیما علی

لائبریرین
رحمت اللہ کی برسے گی پر اسکی پیشنگوئی 10 مئی کی ہے ۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
حال جو بھی ہو شکر لازم ہے
ہر رنگ میں راضی بہ رضا ہو تو مزا دیکھ
دُنیا ہی میں بیٹھے ہوئے جنّت کی فضا دیکھ
 

سیما علی

لائبریرین
چن لیتا ہے پروردگار
پس اگر بندہ صبر کرے
آزمائش میں
اور اگر راضی رہے تو اس کو برگزیدہ بنالیتا ہے ۔
بروزِ قیامت سب سے پہلے ان لوگوں کو جنت کی طرف بلایاجائے گا جو ہر حال میں اللہ عَزَّ وَجَلَّ کا شکر کرتے ہیں۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
جوصبر وشکر و رضائے الٰہی پر راضی رہنے کی دولت
سے مالا مال ہوگا وہی اللہ تعالیٰ کا مقرب خاص ہوگا ۔۔۔
اسی ؀
ایک حسرت نے ہمیں رب کا مقرب رکھا
 

سیما علی

لائبریرین
ثواب بے حساب ہے جو بندے کو اللہ عَزَّ وَجَلَّ سے راضی ہونے کی صورت میں ملتا ہے۔
فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمہے۔۔۔۔ مسلمان کو جو بھی مصیبت پہنچتی ہے حتی کہ کانٹا بھی چبھتا ہے تو اس کے بدلے اس کے گناہ مٹادیے جاتے ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
پھولوں کے ساتھ سجا کر جو مٹھائی کی دوکانوں پر مٹھائی کی ٹوکری بنائی جاتی ہے کیا اسی طرح سجا لیں ہم اپنا بھی شکریے کا ٹوکرا؟
بیٹا عظیم ہمارے لئے آپکی محبت کسی مٹھائی سے بھرے ٹوکرے سے کم نہیں یہی پھول ہم سمٹتے رہیتے ہیں اللہ آپکو خوشیاں بے حساب عطا فرمائے دن دونی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین ۔
 
Top