سیما علی

لائبریرین
ویسے یہ تو بتائیے عاطف بھیا !!!! صبح صبح ثمرین کیسے یاد آئی ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

سید عاطف علی

لائبریرین
ویسے یہ تو بتائیے عاطف بھیا !!!! صبح صبح ثمرین کیسے یاد آئی ۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

نہیں آپا صرف صبح کی بات نہیں ثمرین کا خیال ہر وقت رہتا ہے ۔کیوں کہ اسے باتیں بہت سننی پڑتی ہیں نا نخریلے لوگوں کی ۔
اس دکھیاری جان کی دل جوئی کو ، کوئی تو ہو آخر۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
نہیں آپا صرف صبح کی بات نہیں ثمرین کا خیال ہر وقت رہتا ہے ۔کیوں کہ اسے باتیں بہت سننی پڑتی ہیں نا نخریلے لوگوں کی ۔
اس دکھیاری جان کی دل جوئی کو ، کوئی تو ہو آخر۔
میرے خیال میں محفل میں ایک ہی نخریلا ہے جو تین تین مگ (جو کہ ٹب کی سائز کے ہوتے ہیں) بھر بھر کر پیتا ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
نہیں آپا صرف صبح کی بات نہیں ثمرین کا خیال ہر وقت رہتا ہے ۔کیوں کہ اسے باتیں بہت سننی پڑتی ہیں نا نخریلے لوگوں کی ۔
اس دکھیاری جان کی دل جوئی کو ، کوئی تو ہو آخر۔
محبت بھی تو کرتے ہیں ہم ،آپ اور گل بٹیا ۔ان سے اب سب تو اچھے نہیں ہوسکتے نہ ہی درد رکھتے ہیں ۔کچھ لوگ کٹھور بھی ہوتے ہین۔
 
سیما علی

لائبریرین
نہیں آپا صرف صبح کی بات نہیں ثمرین کا خیال ہر وقت رہتا ہے ۔کیوں کہ اسے باتیں بہت سننی پڑتی ہیں نا نخریلے لوگوں کی ۔
اس دکھیاری جان کی دل جوئی کو ، کوئی تو ہو آخر۔
کیوں کرتے ہیں نخرے بھیا بھلا کیا رکھا ہے ۔۔۔لیکن یہ تو مانیں گے کچھ لوگوں پہ نخرا سجتا ہے جیسے ہماری بٹیا!!!!!
 
سیما علی

لائبریرین
قال عربی کا لفظ !معنی ۔۔قوّت گویائی، نطق۔۔سراج اورنگ آبادی کا ایک شعر عاطف بھیا کی نذر؀
گر حرف میرے غم کا لاؤں زباں کے اوپر
ہو جائیں قال والے یک دم میں حال والے
 
سیما علی

لائبریرین
IMG-0680.jpg

فالوده خوب در شیراز کجا بخوریم
آپکا یعنی عاطف بھیا پسندیدہ فالودہ
اس کی ابتدا فارسی ڈش فلوڈہ سے ہوئی ۔۔
روایتی طور پر یہ گلاب کا شربت ،سویوں اور میٹھی تلسی کے بیجوں کو دودھ میں ملا کر بنایا جاتا ہے ، جسے اکثر آئس کریم کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے
 
وجی

لائبریرین
دل سے ہماری دعائیں بھی سب کے لئے قبول کیجیے اور
وجئ بھیا کے سلام کا جواب وعلیکم السلام ۔۔۔
وجی بھیا آپکی رہائش کراچی میں کس علاقے میں ہے ۔۔۔
غلطی سے
کراچی کے مختلف علاقوں میں رہے ہیں
آجکل ملیر کی طرف ہیں
 
Top