الف عین

لائبریرین
عاطف بھیا آپ کے یہاں انتہائے سحر کب تک ہے۔۔
ظلم ہے ہمارے پاس بھی تیرہ گھنٹے سے زیادہ روزے کا، آج یہاں 5.45 انتہائے سحر/ شروع فجر اور افطار/ مغرب 7.25 ہے، اطلاعاً عرض ہے، سید عاطف علی کے سعودی عرب سے بھی مقابلہ کر لیا جائے روزوں کے دورانیے کا۔
 
سید عاطف علی

شروع میں پونے پانچ سحر اور چھے بجے افطار تھا ۔
اور آج ساڑھے چار سحر اور چھے دس پر افطار ۔
علی ھذ القیاس عید تک کا حساب سوچا جاسکتا ہے ۔ یہ ریاض کے اوقات ہیں ۔
 
سیما علی

طُور واقعی روزے کے ظالمانہ ہیں ۔۔۔تیرہ گھنٹے سے زیادہ ۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
شروع میں پونے پانچ سحر اور چھے بجے افطار تھا ۔
اور آج ساڑھے چار سحر اور چھے دس پر افطار ۔
علی ھذ القیاس عید تک کا حساب سوچا جاسکتا ہے ۔ یہ ریاض کے اوقات ہیں ۔
ضرر نہیں پہنچتا کسی طور روزے کی حالت میں۔۔
 
رضوان راز

محفلین
آپ کی بات بلکل صحیح ہے ۔ مگر میں جس طرف اشارہ کررہا تھا ۔ وہ آداب سے متعلق ہے ۔ اسی طرح کا ایک سوال میں نے رضوان راز صاحب کے تعارف کے دھاگے میں بھی اُٹھایا ہے ۔

سیدی نے بالکل درست فرمایا۔
آداب سے متعلق آپ جس مخمصے کا شکار ہیں اس کا تعلق برصغیر کی بیش تر زبانوں کی اس روایت سے ہے جس میں فردِ واحد کے لیے احتراماً جمع کا صیغہ استعمال کیا جاتا ہے۔
جیسے کہ جناب ظفری تشریف لائے۔
محترمہ سیما علی تشریف لائیں۔

امی اگر آپ کہتی ہیں
اس جملے میں جمع کا صیغہ "ہیں " ہے۔ لفظ "ہیں" جمع اور احترام کے تقاضے بہ خوبی پورے کرتاہے۔
اس لیے کہتیں اور ہیں دونوں کا ایک ساتھ استعمال ضروری نہیں۔
 
عظیم

محفلین
رہنے دیتا ہوں یہ دیکھنے کو کہ کہاں غلطی ہوئی ہے اس مراسلے میں، فی الحال اپنی حاضری لگا کر آگے بڑھتا ہوں وقت کی کمی کے باعث
 
سیما علی

لائبریرین
رہنے دیتا ہوں یہ دیکھنے کو کہ کہاں غلطی ہوئی ہے اس مراسلے میں، فی الحال اپنی حاضری لگا کر آگے بڑھتا ہوں وقت کی کمی کے باعث
ذرا دیر تو رک جاتے عظیم میاں۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

Top