کُرسی کی جنگ چِھڑ چکی ہے پاکستان میں
اللہ پاکستان اور پاکستان میں رہنے والوں کی حفاظت فرمائے اور بُری نظر سے بچائے آمین!
 

سیما علی

لائبریرین
قانون کا جہاں بول بالا نہ ہو وہاں سب کچھ ایسا ہی ہے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

عظیم

محفلین
ظالم ظ ہی یہاں میرے حصے میں آئی ہے، سیدھی گنگا میں ظلم لکھ کر بھگتایا اور یہاں ظالم، ایک ہی قبیل کے دو الفاظ
 

سیما علی

لائبریرین
صاد کیا ہم نے لا المیٰ کی بات کو ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

عظیم

محفلین
صاد کیا ہم نے لا المیٰ کی بات کو ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
شکر کرتے ہوں گے کبوتر باز حضرات بھی جب ان کا کبوتر بھی اپنی چھت پر واپس بیٹھتا ہو گا
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
ویسے یہ تو بتائیے یہ رومی بٹیا کہاں ہیں پڑھائی میں مصروف ہیں ۔۔
وعلیکم السلام
آپکا بہت شکریہ ہماری آواز پر حاضری کا ۔۔
ہم شکر الحمد للہ بخیریت ہیں ۔
دعا ہے کامیاب لوٹے۔ بالکل خیریت سے ہیں الحمدللہ۔
بیرون ملک مقیم ہے فی الحال ، پڑھائی کے لیے۔
 

سیما علی

لائبریرین
حالاتِ حاضرہ پر بھی کچھ تبصرہ ہوجائے ۔۔
ہمارے ساتھ ہوا کچھ یوں کہ منافق سیاستدانوں نے اس ملک کی معیشت کو تباہ کردیا ۔۔۔۔اور عوام مہنگائی سے بے حال ہیں ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
Top