سیما علی

لائبریرین
نتیجے کی پرواہ کئے بغیر انسان زمین کے قدرتی وسائل بیدریغ استعمال کر رہا ہے۔ اس وجہ سے آب و ہوا کی تبدیلی اب ایک کڑوی سچائی بن گئی ہے ۔۔
گلوبل وارمنگ سے صرف گلیشئر ہی نہیں پگھل رہے بلکہ زندگی کا نظام بھی متاثر ہو رہا ہے۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
سیما علی

لائبریرین
مان لینا چاہئیے کہ یہ مسئلہ ہم نے خود پیدا کیا ہے۔۔ہماری پسند اور ہمارا طرزِ زندگی ہمیں شدید موسمی حالات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مشکل وقت کی طرف جارہا ہے ۔۔/
 
سید عاطف علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
گل کو تو ہم یاد رکھتے ہیں۔
لگتا ہے کچھ امور میں مصروف ہے وہ ضرور۔۔۔ خدا مددگار ہو اس کا۔
فرصت ملتے ہی آ کے چائے کا نعرہ لگائے گی۔
قرینے سے نعرۂ مستانہ لگاتیں ہیں اور وہ بھی تین کپ اُنکا ٹریڈ مارک😎😎😎😎😎
 
سیما علی

لائبریرین
XIxSxoo.jpg
فالودہ
سید عاطف علی بھیا
بھیا آپکے لئے خاص بنایا ہے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
سید عاطف علی

لائبریرین
غلط لگتا یہ فروری میں ۔لیکن کراچی کے موجودہ موسم کے لحاظ سے بہترین چوائس۔ آپا شکریہ ۔شکریہ۔ اب ٹھنڈ تو برائے نام ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
غلط لگتا یہ فروری میں ۔لیکن کراچی کے موجودہ موسم کے لحاظ سے بہترین چوائس۔ آپا شکریہ ۔شکریہ۔ اب ٹھنڈ تو برائے نام ہے۔
عادت ہوگئی ہے بھیا اب تو سرد چیزیں سردیوں میں بھی کھانے کی ویسے ہمیں انگلینڈ کی ٹھنڈ میں بھی آئسکریم کھانے کا مزا آتا ہے ۔۔۔۔۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
ضبط بہت کیا ہم نے فالودے کے لیے دو ماہ ۔ آج آپا نے کھلا ہی دیا لیکن ۔

شدت سے یاد آتیں گھر کی بنی چیزیں !!!​

عموماً ہم ایسا کرنا نہیں چاہتے پر رضا کو ہم جب کوئی اُنکی پسند کی چیز بناتے ہیں تصویر شئیر کرتے ہیں تو ہمیشہ وہ کہتے ہیں ماں ہم نے آپکے ہاتھ کو مزا محسوس کرلیا تو ہمیں بڑی خوشی ہوتی ہے کہ جیسے اُنکو ہمارے ہاتھ کا حلوا بہت پسند ہے تو جب بناتے ہیں تو یہی ہوتا ہے ۔پر ہمارا دل بہت دُکھتا ہے ۔۔​

بھیا آپ سے بھی الثر شیئر کرلیتے ہیں کہ پردیس میں یہ گھر کی بنی اور پسند کی چیزیں بہت یاد آتیں ہیں ۔
 
وجی

سیما علی آپا یہ سید عاطف علی صاحب خود بنا لیتے ہونگے پردیس میں
جب لوگ جاتے ہیں تو خود با خود کھانا بنانا آجاتا ہے۔
 
عظیم

محفلین
سیما علی آپا یہ سید عاطف علی صاحب خود بنا لیتے ہونگے پردیس میں
جب لوگ جاتے ہیں تو خود با خود کھانا بنانا آجاتا ہے۔
زندگی واقعی بہت سخت ہے پردیس کی۔ بہت کچھ بنانا آ جاتا ہے، میں تو الحمد للہ آٹا بھی گوندھ لیتا تھا اور روٹی بھی بنا لیتا تھا
 
وجی

لائبریرین
زندگی واقعی بہت سخت ہے پردیس کی۔ بہت کچھ بنانا آ جاتا ہے، میں تو الحمد للہ آٹا بھی گوندھ لیتا تھا اور روٹی بھی بنا لیتا تھا
روزانہ ایسا کریں تا کہ یہ ٰتھاٰ ۔ ٰہوںٰ میں تبدیل ہوجائے
انشاءاللہ افاقہ ہوگا ۔
 
Top