سید عاطف علی

لائبریرین
سارے فلافل اچھے نہیں ہوتے مجھے تو لبنانی فلافل اچھے لگتے ہیں انہیں بھی وہی کھلانا اور تم بھی وہی کھا کے دیکھنا۔ پسند آئیں گے ۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
زبردست بات کی بٹیا پر بلوچستان میں بارش بہت ہے ۔
طوفانی بارشوں کے بعدخاصہ نقصان ہوگیا ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

 

الف عین

لائبریرین
جو بھی ڈاکٹر ہو، وہ اپنی ڈاکٹری محفل سے باہر ہی رکھے تو بہتر ہے، ہاں، کبھی کبھی طبی مشورے مانگنے پر ضرور دے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top