سیما علی

لائبریرین
تواتر سے اس لڑی میں کھانے پینے کی باتیں ہو گئیں۔۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عادت ہی بنا لی ہے اس شہر کے لوگوں نے
انداز بدل لینا ، آواز بدل لینا
دنیا کی محبت میں اطوار بدل لینا
موسم جو نیا آئے رفتار بدل لینا
اغیار وہی رکھنا احباب بدل لینا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top