سیما علی

لائبریرین
ضامن ہے قیامِ امن کا خطبہ حجتہ الوداع انسانی حقوق و مساوات۔۔۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
ڈینگی کی لپیٹ میں ہے پاکستان دوبارہ سے۔۔کراچی سے لے کر پشاور تک متعدد شہروں میں ہزاروں افراد اس کا شکار بن چکے ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
دھبے دار جلد والا یہ مچھر پاکستان میں مون سون کی بارشوں کے بعد ستمبر سے لے کر دسمبر تک موجود رہتا ہے۔
 
Top