م حمزہ

محفلین
ہونا تو یہ چاہیے تھا کی بھوک لگی تو کھانا کھالو۔ لیکن کیا کیا جائے کہ ابھی مقررہ وقت میں کچھ لمحے باقی ہیں۔ اسلئے انتظار ناگزیر ہے۔
 

م حمزہ

محفلین
لذیذ کھانا دیکھ کر بے وقت بھی بھوک جاگ جاتی ہے اور عامیانہ کھانا دیکھ کر کبھی کبھی اچھی خاصی بھوک بھی مرجاتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top