سلامت رہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 5، 2014 #2,689 حاصل تو صرف دال والا پراٹھا ہی ہوا تھا، چائے دفتر کی مفت میں مل گئی تھی۔
شمشاد لائبریرین اگست 6، 2014 #2,694 ٹھیک ہے جی ایسا ہی کرتے ہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے دونوں میں سے ایک بھی موجود نہیںِ
شمشاد لائبریرین اگست 7، 2014 #2,699 وجی نے کہا: بزرگوں کی باری سب سے پہلے ہوتی ہے اس لیئے سب سے پہلے آپ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بھی خوب رہی۔ اب ایسا نہ کہ پہلے آپ پہلے آپ میں گاڑی نکل جائے۔
وجی نے کہا: بزرگوں کی باری سب سے پہلے ہوتی ہے اس لیئے سب سے پہلے آپ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بھی خوب رہی۔ اب ایسا نہ کہ پہلے آپ پہلے آپ میں گاڑی نکل جائے۔