ریاض کو مشق بھی کہا جاتا ہے ، کیا آپ نے کبھی کسی ریاض کو مشق پُکارا ہے
یا یوں کہ جدہ سے مشق جاؤں گا اور مشق سے دمشق ، ساتھ میں مشک بھی لے جاؤں گا
لیکن مشک اٹھانے کی مشق یا ریاض ضروری ہے ۔۔ ر کے بعد ز ، ہے  اور ز سے زکی
اور ان کا یہ شعر ہے کہ:
ہر چند طواف اچھا ہے کعبہ کے حرم کا
دل سے نہ مٹا نقشہ مگر دیر و صنم کا
  زکی
زکی زندہ آباد
آپ بھی مشق کیجئے،  مشک بھرنے کی،  نہیں جی نہیں !
بلکہ مشقِ سخن کیجئے