طارق شاہ

محفلین
تمام باتیں ایک طرف خمیرہ گاؤ زبان کی خوب کہی آپ نے ،
چائے کا یوں کے ہماری روایات کا حصّہ ہے اور اسے روزمرہ ، اورعام استعمال میں شامل ہونے کی وجہ سے وہ اعزاز حاصل ہے
جو صرف مہمانوں کے لئے ہی مخصوص دوسری چیزوں یا مشروبات کو حاصل نہیں ۔ یعنی چائے چائے ہے نا
 

طارق شاہ

محفلین
بھائی! جب آئیں چشم براہ ہیں ، چائے کی نہر نکال دیں گے آپ کے لئے، ویسے
باٹ خرچی میں یہاں کے سفر کے لئے آپ کچھ رکھیں نہ رکھیں، چائے کی پتی
ضرور رکھئے گاکہ اس سے ہم نے بھی استفادہ کرنا ہے ، پکانا تو ہم نے ہی ہے نا
بولیں تو کب آ رہے ہیں آپ؟
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
بھلا یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے۔ جب کہیں، بلکہ ابھی لیں۔

images
 

بھلکڑ

لائبریرین
ارے !!!! شمشاد بھائی "ا" کی باری تھی!!!!!
اور چائے لائے ۔۔۔۔چائے کو تو بالکل بھی معافی نہیں ملے گی!!!!!!!
 

شمشاد

لائبریرین
لو جی میں بھلا آپ سے مذاق کیوں کرنے لگا۔ بچپن میں دیسی گھی کھانے والا سوکھی روٹی کیوں کھائے گا بھلا؟
 
Top