ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ثمر بار اشجار کا تذکرہ ہونا تھا ۔ لیکن چرم کا ذکر ہوگیا آپا ۔
اب ٹنڈے کا ذکر ہونا چاہیے، کہ بہت گوشت کھا لیا ۔
جبھی تو آپ نے ترتیب الٹی کر دی آپا اور ہمیں پھر سے ج سے لکھنا پڑا :D
ٹھیک ترتیب کو آپ الٹ کر رہی ہو گل آپا :LOL::LOL:
 

سیما علی

لائبریرین
گالیاں بھی مل جائیں ماں باپ کی تو دن اچھا گزر سکتا ہے۔
غنیمت ہے جو ماں باب کی گالیاں بھی ملیں کیونکہ یہ بھی سُدھارنے کا سبب ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
Top