سیما علی

لائبریرین
qtO7ExP.jpg

لیجیے چائے اور پکوڑے اب خوش۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
شمع بجھ کر رہ گئی پروانہ جل کر رہ گیا!!!!
یادگار‌ حسن و عشق اک داغ دل پر رہ گیا

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

الف عین

لائبریرین
دیکھئے ہماری لا علمی، ہم ڈولا وولا سے واقف نہیں نکلے، سوچا کہ پاکستانی ہو گا اس لئے علم نہیں، لیکن یہ تو ہماری ممبئی کی 'پھلم انڈشٹری' والا نکلا!
 
Top