سیما علی

لائبریرین
نا غزل اچھی ہوتی نا چائے اچھی لگتی اب غزل نے چائے کا نشہ دو آشتہ سے سہ آشتہ کردیا


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

الف عین

لائبریرین
غور طلب ہے یہ کہ واقعی آج کل کے بچے گلگلوں سے نا واقف ہیں، شاید ماں باپ بھی اپنے بچپن کی یادیں تازہ کرنے کے لئے ایسی چیزیں بنایا کریں تو بہتر ہے
 

عظیم

محفلین
عام علاقوں میں شاید اس کا بالکل بھی رواج نہیں ہے، جس طرح میں نے واقعی زندگی میں پہلی بار سنا ہے یہ نام
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظلم پہ ظلم۔۔۔۔ پہلے حلوہ پوری چنے کے ساتھ اور اب یہ گلگلے۔۔۔ کون بنا کر دے کہ ہم کھا کر کہیں “ایک پلیٹ اور“
 
Top