سیما علی

لائبریرین
فقط اسکول جانے کے لئے ہی تانگہ کی سواری کی ہم نے تو
غنیمت تھا یہی ورنہ کیا بندر روڈ سے کیماڑی جانا تھا۔۔۔
بندر روڈ سے کیماڑی
میری چلی رے گھوڑا گاڑی
بابو ہو جانا فٹ پاتھ پر

بسوں کی آج ہوئی ہڑتال
سواری کی پھر کیا ہے کال
خدا دیتا ہے روٹی دال
ذرا چل گھوڑے سر پٹ چال
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کون کون تانگے میں بیٹھا ہے ؟
میں تو اسکول بھی گیا ہوں ۔
ظلم نہیں کیا ہم نے ترتیب پر۔
ہم بھی بیٹھے ہیں عاطف بھائی ۔۔ عید میلادالنبی کے موقع پر پاکستان میں تھے تو خصوصی فرمائش کی کہ تانگے پر بیٹھ کر سارا شہر گھومنا ہے۔ گھمایا گیا اور پھر رس ملائی بھی کھلائی گئی ۔
 
Top