سیما علی

لائبریرین
یہ کیسے کیسے کھیل بنائے ہئں شمشاد میاں
ہتھ ہولا رکھنا۔
مطلب اگر غلطی ہو جائے۔۔۔درست استعمال ہے یا نہیں
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
وہ میں نے جب پڑھا تو سوچا آپ سے پوچھوں
اتوں اتوں رولا ، اندروں ہتھ ہولا ۔۔۔۔۔ کیا حکومت ، کیا اپوزیشن ۔۔۔۔۔کہ سامنے شور مچاتے ہیں اور اندر سب ایک۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں یہ مطلب نہیں ہے۔
یہاں اس کا مطلب ہے کہ اوپر اوپر سے تو سب نے شور مچایا ہوا ہے لیکن اندر سے سب اپنے اپنے مطلب کے یار ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
عزتوں ڈردا اندر وڑدا مورکھ آکھے میتھوں ڈردا
عزّت دار تو لڑایُ جھگڑے سے دور رہنے کے لیےُ گھر کے اندر چلا گیا. کم عقل یہ سمجھنے لگا مجھ سے ڈر کر گھر کے اندر چلا گیا۔:glasses-cool::glasses-cool:
 
Top