وجی

لائبریرین
خدا تم کو لمبی زندگی دے، اور آخرت میں اچھی پوزیشن لاؤ۔ یہ دعا سب کے لیے۔۔۔
جناب اللہ آپکو بھی لمبی صحتمند اور تندرست زندگی عطا فرمائے اور جنت تو خود ایک اعلٰی مقام ہے
مگر پھر بھی کہے دیتے ہیں۔ جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
 
Top