سیما علی
لائبریرین
محبت میں اُلٹی سیدھی ترتیب معنی نہیں رکھتیہو سکتا ہے تریتیب میں گڑ بڑ ہو گئی ہو۔
محبت میں اُلٹی سیدھی ترتیب معنی نہیں رکھتیہو سکتا ہے تریتیب میں گڑ بڑ ہو گئی ہو۔
میں تو جانتا ہوں آپا ۔نیک بخت ہیں پر ثمرین
😅😅😅😅😅😅😅😅نہیں یہ ہو چکا ہے کئی مرتبہ
لڑی سے بھی محبت ہو نا ۔محبت میں اُلٹی سیدھی ترتیب معنی نہیں رکھتی
گل یاسمیں کو بلاؤلیں جی ترتیب سیدھی ہوگئی۔
غائب نہ ہو جائیں قاشیںقاشیں کاٹنے تو نہیں گئیں؟
عاطف بھیا آواز دیںغائب نہ ہو جائیں قاشیں
طوطا چپکا بیٹھا ہے ۔ظلمت شب بڑھ رہی ہے۔
😎😎😎😎😎😎😎طوطا چپکا بیٹھا ہے ۔