خدا کے بندے تو ہیں ہزاروں بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارے
میں اس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہوگا

(اقبال کا پہلا شعر چھٹی جماعت میں جو دہرا دہرا کر یاد کیا وہ یہ تھا)
 
سیما علی

لائبریرین

🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️
 
سیما علی

لائبریرین
IMG-9721.jpg
حلوا بھی کھانے کا دل چاہ رہا ہے مگر صرف چائے پہ قناعت کی
 
Top