سخت حالات میں بھی اللہ کے شکر کو نہیں چھوڑنا چاھئیے وقت ہمیشہ بدلتارہتا ہے ۔ ویسے بھی یہ دُنیا عارضی ہے۔

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
الف عین

لائبریرین
ڈاکٹر سےعلاج بھی کروائیں محض اللہ کے توکل پر مرض کو نہ چھوڑ دیں۔ رسول اللہ ص کا فرمان ہے کہ پہلے اونٹوں کو رسی باندھو پھر اللہ پر توکل کرو
 
وجی

لائبریرین
ڈاکٹر سےعلاج بھی کروائیں محض اللہ کے توکل پر مرض کو نہ چھوڑ دیں۔ رسول اللہ ص کا فرمان ہے کہ پہلے اونٹوں کو رسی باندھو پھر اللہ پر توکل کرو
دعا ہے اللہ سب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
لیکن صاحب ہم تو محض ذکر اللہ اور شکر اللہ کی بات کر رہے تھے۔
 
خیال کیا تھا یہ بات کرنے کا آپ کا الف عین بھائی

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
عظیم

محفلین
حق بات تو یہ ہے کہ مجھے ایک بہت خوبصورت حدیث پڑھنے کو مل گئی ہے۔ خیال کو ظاہر کرنے کی وجہ کچھ بھی رہی ہو
 
سیما علی

لائبریرین

جب جب پھول کھلے

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص

ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
 
سیما علی

لائبریرین
IMG-6709.jpg
ثمرین نے سلیقے سے سب کی چائے ٹرالی میں سجائی ہے
سید عاطف علی
بھیا آجائیے
 
سیما علی

لائبریرین

یہی ہے عبادت یہی دین و ایماں
کہ کام آئے دنیا میں انساں کے انساں

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص

ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
 
سیما علی

لائبریرین
وہی آسمان اور زمین کا حقیقی مالک ہے ، وہی رات کو دن میں اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے ، یہ موجودہ کائنات اس بات پر گواہ ہے کہ اس کا ئنات کا موجد اور خالق وہی اکیلا اللہ ہے ، اس کے علاوہ کو ئی اور اس کا خالق نہیں ہے ۔
 
Top