عظیم

محفلین
گھر جیسا سکون اللہ تعالی اسپتال میں بھی نصیب فرمائے
اگر آپریشن کے بعد ہسپتال میں ہی ہیں باباالف عین، جلد از جلد ٹھیک ہوں۔ یہی دعا ہے میری بھی
 
سیما علی

لائبریرین
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20

لازم ہے کہ یہ اطلاع دےجاؤں کہ کل میرا آپریشن ہوگیا
ہرنیا کا، کامیابی سے۔ یہ بید پر لیتے لیتے ٹائپ کر رہا ہوں
فوراً آپ کے لئے بہت ڈھیر ساری دعائیں اللہ تعالیٰ آپکو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ۔خوب آرام کیجیے جلدی سے دوبارہ بالکل چاق و چوبند ہوجائیے ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
غائب ہوئے ہم محفل سے کیونکہ کل شام ہمارے بہنوئی کا انتقال ہوگیا !!!خاصے عرصے سے علیل تھے پروردگار درجات بلند فرمائے آمین
اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
زندگی ایسی ہی بے ثبات ہے ۔
 
الف نظامی

لائبریرین
غائب ہوئے ہم محفل سے کیونکہ کل شام ہمارے بہنوئی کا انتقال ہوگیا !!!خاصے عرصے سے علیل تھے پروردگار درجات بلند فرمائے آمین
اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
زندگی ایسی ہی بے ثبات ہے ۔
علی الاعلی عزوجل اُن کی مغفرت فرمائیں اور درجات بلند کریں۔ آمین
 
سیما علی

لائبریرین
ظاہری دنیا باطنی دنیا کا عکس ہے
اور یہ فانی ہے،
اِس کی حقیقت ایسے ہے جیسے کہ نفسانی آدمی کا خواب و خیال۔
اِس کے بر عکس باطنی روحانی دنیا دائم باقی، جادوانی اور زاول ہے۔
اِن دونوں کے درمیان حق شناسی کا منصف اللہ تعالیٰ کے کلام قرآن مجید کا علم ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
طہارت نصف ایمان
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’ الطُّہُوْرُ شَطْرُ الْإِیْمَانِ‘‘(۷) یعنی پاکی نصف ایمان ہے
 
سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے السلام علیکم عرض کرنا آپ سب کی خدمت میں ۔۔۔

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
 
اربش علی

محفلین
ضروری ہے السلام علیکم عرض کرنا آپ سب کی خدمت میں ۔۔۔
صداے و عليكم السلام و رحمة الله و بركاته سن لیجیے۔
غائب ہوئے ہم محفل سے کیونکہ کل شام ہمارے بہنوئی کا انتقال ہوگیا !!!خاصے عرصے سے علیل تھے پروردگار درجات بلند فرمائے آمین
اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
زندگی ایسی ہی بے ثبات ہے ۔
اللہ تعالیٰ غریقِ رحمت و مغفرت کریں۔
 
Top