فہد اشرف

محفلین
ٹرے ٹوٹ جانے کی وجہ آپ لوگوں کو خود کچن سے اپنی چائے لینی پڑے گی۔ والسلام
منجانب: ثمرین (کچن انتظامیہ)
 

فہد اشرف

محفلین
اگر بتا دیا تو آپ پوچھیں گے کہ کیسے ٹوٹا پھر اگر ہم نے بتا دیا تو ثمرین بیچاری کو ڈانٹ پڑے گی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top