راست و چپ کا پھیرپڑنا شاید تختی کے نہ ہونے کے سبب ہو۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

آخری تدوین:
دعائیں وطن کی ترقی و خوشحالی کی ، دعائیں دنیا میں پاکستان کی سربلندی و سرافرازی کی ، دعائیں اہالیانِ پاکستان کی مسرت و شادمانی کی ، دعائیں دنیا کے تمام باسیوں کے باہمی اتفاق واتحاد اور بھائی چارہ کی ۔۔۔اُس مالک ِ کون و مکاں کے حضورجس نے ہمیں بنایااور ہر نعمت سے نوازا۔۔۔۔۔
داؔغ کو کون دینے والا تھا
جو دیا اے خدا دیا تو نے​
 
خردمند بھی ہمارے اساطیری ادب کا ایک مہمان کردار ہے ۔ مہمان میں نے فلموں میں مہمان اداکار کی رسم و ریت کے سبب کہا، فلم میں جن کی اداکاری کا دورانیہ زیادہ سے زیادہ اتنا ہے کہ چائے کی ایک گرم گرم پیالی پی لی اور بعض کا تو چائے کی ٹھنڈی پیالی پینے جتنا۔۔۔مگر ’’باغ وبہار‘‘میں خردمند کا کردار داستان میں قصہ درقصہ چھایاہوااور عہد بہ عہد سانس لیتا معلوم ہوا ، واہ میرامن صاحب ،واہ!
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
حلوہ
سنا ہے لاہور میں اس لفظ کی خطاطی والا سوٹ خاتون کے مسلہ بن گیا تھا۔

ثمر ملا بی بی شہر بانو کو ۔پولیس کے محکمہ میں بھی لگتا ہے خواتین ہی کام کرتیں ہیں اپنی ہم صنف ۔کو بچا لیا صف آہن بن کر ۔۔ورنہ ایک اور جانی نقصان جہالت کے نام پر ہوتا۔۔🥲
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

وجی

ٹھیک کہا آپ نے۔
 
سیما علی

لائبریرین
استاد ماں باپ ہوتے ہیں سب سے پہلے ۔۔تربیت کا آغاز تو ماں کی گود سے ہوتا ہے۔۔۔تعلیم کی اہمیت سے انکار نہیں ہے‘ اگر یہ کہا جائے تو غلط نہیں ہو گا کہ ہمارے معاشرے میں تعلیم کا حصول صرف ڈگری اور اچھی نوکری تک محدود کردیا گیا ہے۔۔۔
 
بس بھیا یہ اس قوم کا بڑا المیہ ہے کہ تعلیم پر توجہ اور تربیت کا فقدان ۔۔جو آپکو ہر قدم پر نظر آتا ڈگریوں کی بہتات اور تربیت صفر ۔۔۔
یہ دونوں باتٰیں آپ نے بلکل ٹھیک کہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
یہ تربیت سے دوری ۔۔۔ معاشرے پر منفی اثرات آپکو ہر قدم پر نظر آئیں گے۔۔
تربیت کا آغاز تو ماں کی گود سے ہوتا ہے۔۔۔بچے اپنےوالد کے طور طریقے اپناتے ہیں گھر ہی بنیادی درس گاہ ہے جہاں تعلیم و تربیت کا آغاز ہوتا ہے۔۔۔معاشرے میں جو انتشار و انارکی بڑھی ہے اس کی وجہ تربیت کا فقدان ہے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

Top