سیما علی

لائبریرین
گرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حکم اذاں ، لاالہٰ الاللہ

شعر میں اگرچہ ہی ہے ہم نے یہاں ضرورت کہ تحت کیا ہے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ، ہم بھی بے بس نہیں ، بے سہارا نہیں
خود اُنھی کو پُکاریں گے ہم دُور سے ، راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے
جب بھی پڑھیں یوں محسوس ہوتا ہے گویا ہر لفظ ہمارے دل کی آواز ہے جس کو زبان جناب پروفیسر اقبال عظیم صاحب نے دی ہے ۔۔
 
عظیم

محفلین

غم کی بات ہے کہ اب ایسی نعتیں ہمیں میسر نہیں، اللہ کرے کہ دوبارہ یہی سلسلہ جاری ہو
 
الف نظامی

لائبریرین
Top