الف عین

لائبریرین
قریب قریب سب ہی اپنے اپنے دفتروں میں نکل گئے ہوں گے سوائے ہم جیسے ریٹائرڈ لوگوں کے
 

شمشاد

لائبریرین
زیادہ علم نہیں ہے کہ کون رہتا ہے لیکن اتنا معلوم ہے کہ وہاں گرمی بہت ہوتی ہے۔
 

وجی

لائبریرین
رہنے دیں جی گرمی کا نام نہ لیں
اور زین صاحب سے پوچھ لیں ژوب کے بارے میں
 
Top