سیما علی

لائبریرین
ٹوٹ گئی پیالی چائے کی آج ثمرین کے ہاتھ سے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

وجی

لائبریرین
یہ تو سب جانتے ہیں کہ ہم فی الحال ہندوستان میں ہی ہیں لیکن مارچ میں ممکنہ طور پر ہمیشہ کے لئے عازم امریکہ ہوں گے۔ ویسے ٹکٹ واپسی کا بھی ستمبر کے لئے لے رکھا ہے
میری دعائیں آپ کے ساتھ
اللہ خیر سے لے کر جائے اور خیر سے لائے آمین ثم آمین۔
 

یاسر شاہ

محفلین
خالو یاد کررہے ہیں بھانجے کو آج بہت ۔۔۔۔آج ہم نے کچھ باتیں شئیر کی اُنکی تو کہنے لگے یہ تو تمھارا نہیں ہمارا سگا ہے باتوں میں😊😊😊😊
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
لاج آرہی ہے مجھے تو۔
 

وجی

لائبریرین
ظاہر ہے نہیں بنا ہوگا
مگر کافی لوگوں کو اس بات سے تکلیف ہوئی کہ عربی جبہ پہنا کر ٹرافی دی گئی ۔
 
Top