عظیم

محفلین
جناب چکڑ چھولے اچھرے کے بہت مشہور ہیں وہاں ایک بابا جی کی دُکان تھی یقین جانئے اُن کے ہاں سے روز چکڑ چھولے کھا کر چکڑ میں گرے رہتے تھے مگر دل نہیں بھرتا تھا
 

عظیم

محفلین
لیجئے بابا آ گئے بابا آپ کو دیکھ کر میرے چہرے پر اک عجیب سی مسکان آ جاتی ہے
اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے : )
آمین
 

ماہی احمد

لائبریرین
کیسے ہیں آپ بابا جانی؟؟؟ :)
(عائشہ وغیرہ بابا پکارتے ہیں اس لئیے میں بھی ایسے ہی پکاروں گی :) )
 

الف عین

لائبریرین
غائب دماغ پروفیسر ایسے ہی الف بے بگاڑ دیتے ہیں، میرا بھی ان میں ہی شمار ہے، اگرچہ پروفیسر نہیں
 
Top