سیما علی

لائبریرین
دل کی سادہ ہیں بٹیا ۔ آپا ہی کی طرح ۔ اچھا سوچتی ہیں آج کل کے حالات و واقعات کے لحاظ سے۔
چاہت اُنکی ایسی ہے کہ بھیا آپ حیران رہ جائیں گے اور رحم دل بھی بہت ہیں پر کہیں گی ماں آپکے لئے بہت دل ڈرتا ہے !!!!! اصل بات یہ ہو گئی ہے کہ قول اور فعل میں لوگوں کے بے حد تضاد ہے ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ثمرین کتنی اچھی ہیں ابھی کہا چائے کے لئے ۔اور جھٹ پٹ لے آئیں !!!!!!جیتی رہیے بٹیا عاطف بھیا سے جتنی تعریف سنی اُس سے زیادہ ہی پایا ۔😊😊😊😊😊😊
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ت سے ہمیں یہ شعر یاد آگیا
توحید میں ہے نقش دو رنگی حجاب ذات
ذوق نظر کا حوصلہ اے جاں نکالیے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

یاسر شاہ

محفلین
ثابت ہو ا کہ بچہ سپُر جینیئس ہےاور انعام کا حقدار ہے بہت ساری دعائیں
یاسر کہتا ہے کہ سب اللہ تعالیٰ کی بھیک اور عطا ہے کبھی تو گناہوں کی بہتات کی سبب کچھ بھی نہیں سوجھتا ۔احمق بنے پھرتے ہیں ۔جزاک اللہ خیر ۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم اور وعلیکم السلام

پیار کیسے بھرتے ہیں سلام میں
وہی پیار ہے جو سب بھلا دیتا ہے ۔کبھی پیار میں سلام اور دعائیں یہ ایسی باتیں ہیں جو ترتیب کو بے ترتیب کر دیتی ہیں ۔۔۔ممتاز مفتی صاحب کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔آذان ، جو ظاہری طور پر ایک معصوم سا بلاوا ہے کہ " آؤ اللہ کے حضور سر بسجود ہو جائیں " ۔ بڑی پُر اثر چیز ہے ۔۔۔۔۔ کانوں سے دل میں جا بیٹھتی ہے ۔۔۔۔۔ ہمارے اندر کو انڈے کی طرح پھینٹ کر رکھ دیتی ہے ۔۔۔۔۔ جبھی تو غیر مسلموں کی نظر میں بڑی خطرناک چیز ہے ۔۔۔۔۔ایک ایک لفظ دل پر اثر کرتا ہے ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
نیکی کی ترغیب سے خائف !!!!تلاش ہی میں مفتی صاحب کہتے ہیں؀
اسلام آباد میں کچھ سفارت خانے ایسے ہیں ، جہاں اذان ُسننے کی ممانعت ہے ۔۔۔۔
ایک سفیر سے پوچھا گیا کہ " آپ اذان سے کیوں خائف ہیں "؟
بولے ۔۔۔۔ پتہ نہیں کیوں ، اذان کی آواز سن کر مُجھ پر وحشت سی طاری ہو جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔
تاریخ شاہد ہے کہ کئی غیر مسلم بادشاہوں نے اذان پر پابندی لگا رکھی تھی ۔۔۔۔۔۔
 
Top