گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈول بھر بھر ہم بھی پیا کرتے تھے چائے۔۔ ابھی کچھ ہی دن پہلے تک۔ پھر ایسی چھوڑی کہ بس چھوڑ ہی دی پورے پانچ دن ہوئے۔
 

سیما علی

لائبریرین
چلیں دل سے ہی پوچھتے ہیں !لیکن
اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسباںِ عقل
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بالکل بتاتے ہیں وجہ ۔ جس دن مشاعرہ رکھا گیا تھا، دن مصروفیت میں گزرا، دودھ لانے مارکیٹ نہ جانا ہو سکا۔ شام کو مشاعرے کا آنکھوں دیکھا، کانوں سنا حال لکھنا تھا مگر نہ مشاعرہ ہو پایا بوجوہ اور یوں وہ دن اور آج کا دن کہ جب تک مشاعرہ اٹکا ہوا ہے تب تک ہم نہ چائے بنائیں گے نہ پئیں گے۔ نہ جانے کیسے بالکل ہی انجانے میں چائے بیچ میں کیسے پس گئی۔
سارے قصور بالواسطہ / بلا واسطہ محمد عبدالرؤوف بھائی کے.نکلتے ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
اب تو محمد عبدالرؤوف بھیا آپ پر جرمانہ بن گیا ۔۔۔سارا قصور آپکا ہے ہماری بٹیا کی چائے کا پتہ پانی کردیا ۔۔۔میکائیل آج اپنی اماّں کی بولی بات دُھراتے ہیں اتنا پیا را لگتا ہے اُنکے منہ سے ۔۔۔آئی ڈڈ پٹہ پانی 🤣🤣🤣
 
Top