سیما علی

لائبریرین
صحیح کہا وجی بھیا !!!!پر کوشش کرنا چاہیے کہ
طمانچہ کی نوبت نہ آئے تو بہتر ہے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
طمانچہ رسید کر دینا چاہیئے اس کو جو اخلاق و محبت کی حد کو اخلاق و محبت سے نہ سمجھے ۔
کوئی اس اصول کی تائید کرے گا ؟
شک تھا مجھے اس بات میں، سو اسی لیے میں نے تائید چاہی ۔ دراصل میں طمانچوں کے حق میں نہیں ہوں۔ یہ مراسلہ تو بس یونہی طمانچے کے لفظ کا مرہون منت تھا ۔
 
سیما علی

لائبریرین
شک تھا مجھے اس بات میں، سو اسی لیے میں نے تائید چاہی ۔ دراصل میں طمانچوں کے حق میں نہیں ہوں۔ یہ مراسلہ تو بس یونہی طمانچے کے لفظ کا مرہون منت تھا ۔
سیما علی کو یقین ہے کہ اُنکے بھیا نرم مزاج آدمی ہیں ہم تو بچوں پر بھی سختی کرنے کے بہت خلاف ہیں ۔رباب میکائل کو ڈانٹتیں ہیں تو فوراً اپنی ماں کو کہتے ہیں کہ ہم اپنی ماما سے شکایت کردیں ۔کسی کو سنگاپور میں کہہ رہا تھا کہ میری اصلی ماما پاکستان میں ہیں۔۔۔🥰🥰🥰🥰
 
سیما علی

لائبریرین
شک تھا مجھے اس بات میں، سو اسی لیے میں نے تائید چاہی ۔ دراصل میں طمانچوں کے حق میں نہیں ہوں۔ یہ مراسلہ تو بس یونہی طمانچے کے لفظ کا مرہون منت تھا ۔
زیر کردیتے ہیں اپنی ماں کو اپنے تئیں ۔۔۔ہم سے ڈانٹ کھلوا کے ۔۔۔کہتے ہیں
Nova is my mama not yours🤭
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چائے کی گرما گرم پیالئ کے باوجود
شب کے جاگے ہوئے تاروں کو نیند آنے لگی
صبح بخیر کہیں یا شب بخیر۔۔۔ بس خیر ہو خیر
 
سید عاطف علی

لائبریرین
چائے کی گرما گرم پیالئ کے باوجود
شب کے جاگے ہوئے تاروں کو نیند آنے لگی
صبح بخیر کہیں یا شب بخیر۔۔۔ بس خیر ہو خیر
چلو سو جانے دو تاروں کو، لیکن ترتیب سے تو لکھو بھئی ، صبح بخیر ہو یا شام بخیر ۔ خیر ہی خیر ہو بس۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو حالات کچھ یوں ہیں کہ ہم حاضری لگوا چکے۔ اب چلتے ہیں خدمت گزاری کے معاملات نبھانے۔ فرصت کی گھڑیاں ملنے پہ جھانکتے رہئں گے محفل میں
 
Top