یہ چھا گئے بھئی ۔۔۔۔۔۔

طالوت

محفلین
Abu Dhabi Sky Bridge Hotel

Total Area: 110,000m²
Number of Rooms: 264 (80-100m²)
Number of Suites: 40 (250m²)
Conference Area: 5,000m²
Commercial Area: 3,500m²
Restaurants: 2,600m²
Lobby: 4,250m² (108,000m³ volume)
Roof Garden: 5,400m²
Pedestrian Promenade: 11,200m²
Parking Area : 40,000m² x 2
(800 cars x2- 200 per floor)​
image001bj9.jpg

image002mp4.jpg

image003hk3.jpg

image004dm3.jpg

image005qj8.jpg

image006cx7.jpg

image007pr8.jpg

image008zq6.jpg

image009fx1.jpg

image010yr6.jpg

image011ao5.jpg

image012hu4.jpg

image013tf7.jpg

image014bd9.jpg

وسلام
 

مغزل

محفلین
خوب ہے طالوت بھیا۔ بہت خوب
لیکن ابھی آٹو کیڈ پر بنا یا گیا ہے ۔حقیقت میں نہیں۔۔ زیادہ خوش بھی نہ ہوں۔
 

طالوت

محفلین
حضرت آٹوکیڈ پر بنا کر وہ اسے حقیقت کا روپ بھی دے لیتے ہیں بشرط زندگی ۔۔۔ اور
ساڈے کم نرالے ۔۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
اتنی دعوتیں نہ دو بی بی ایسا نہ ہو کہ مہمان وہاں ہو اور آپ کہیں‌ اور کیونکہ دبئی خاصا مہنگا پڑتا ہے مہمان داری کو
وسلام
 

چاند بابو

محفلین
لو جی اس سے پہلے کہ میں ان کی دعوت قبول کرتا آپ نے دھمکیاں دینا شروع کر دیں ہیں۔ کیوں رینبے ابھی دعوت قائم ہے کہ واپس لے لی گئی ہے؟
 

فہیم

لائبریرین
کچھ عرصہ پہلے ڈسکوری چینل پر دبئی کا ایک میگا پراجیکٹ دیکھا تھا۔
شاید
پام جبل علی کے نام سے یہ بن رہا ہے۔
سمندر کے اوپر ایک مصنوعی جزیرہ بنایا جارہا ہے۔
جو اگر اوپر سے دیکھا جائے یعنی سیٹلائٹ تھرو تو وہ بالکل کھجور کے درخت کی مانند معلوم ہوگا۔
یہ ایسا پراجیکٹ تھا جو مجھے سب سے انوکھا معلوم ہوا۔

کیا کسی کو اس کے بارے میں‌کچھ معلوم ہے؟
 

تعبیر

محفلین
فہیم تفصیل تو آپکو وجی یا زینب ہی دے سکتے ہیں البتہ میں دوبئی کے نئے پروجیکٹ پر ایک ٹاپک پوسٹ کر سکتی ہوں اگر اپ چاہیں تو اس میں یہ بھی ہے

اسکا نام palm jamerah ہے شاید
 

زینب

محفلین
یہ تقریبا مکمل ہونے والا ہے اس کھجور کے درخت کےعلاوہ ایک ورلڈ میپ بھی بنایا جا رہا ہے سمندر کے بیچوں بیچ
 

فہیم

لائبریرین

جی اسی کی بات کررہا تھا۔

دنیا کے 2 ماہر انجینئر اس پر کام کررہے ہیں

ایک کنیڈا کے ہیں۔
شاید علی نصیر نام ہے ان کا
اور دوسرے نیوزی لینڈ کے
ان کے نام کا پہلا الٍفاظ تو
ڈٰیوڈ ہے
دوسرا دماغ میں‌نہیں!
 
Top