مہدی حسن یہ وطن تمہارا ہے

زیک

مسافر
ایک دوست نے ابھی ایم‌ایس‌این پر بھیجا تھا۔ میں نے تو سنا بھی نہیں مگر ادھر لگا دیا۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
زیک صاحب نغمہ نہائت اعلٰی اور شاعری بھی غضب کی ہے لیکن افسوس کہ یہ نغمہ پی ٹی وی کے لیے پہلی بار مہدی حسن نے گایا تھا اسکی کومپوزیشن اس نغمے سے بہت بہتر ہے لیکن وہ کہیں بھی دستیاب نہیں-
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ فرخ بھائی ، میرا پسندیدہ ملی نغمہ ہے ۔ آپ نے مجھے یاد آ رہا ہے شاید پہلے بھی پوسٹ کیا تھا ناں ۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
گانا شئیر کرنے کا شکریہ فرخ۔
میں اسد امانت علی کا گایا ہوا ذیل کا ملی نغمہ ڈھونڈ رہا ہوں
ہے اس دھرتی سے پیار مجھے
یہ دھرتی میری دھرتی ہے
اگر کسی دوست کے پاس ہو تو پلیز اسے اپلوڈ کرکے اس کا ربط شئیر کریں۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
شکریہ فرخ بھائی ، میرا پسندیدہ ملی نغمہ ہے ۔ آپ نے مجھے یاد آ رہا ہے شاید پہلے بھی پوسٹ کیا تھا ناں ۔
جی بہت شکریہ سیدہ شگفتہ پہلے جو نغمہ پوسٹ کیا تھا وہ نئی ریکارڈنگ تھی جبکہ میں بہت عرصے سے پرانی ریکارڈنگ کی تلاش میں تھا۔ یہ پی ٹی وی کی پرانی ریکارڈنگ ہے ۔ اس میں مہدی حسن کی گائیکی اور آواز دونوں بہت بہتر ہیں نئے کی نسبت۔
 
Top