اصغر گونڈوی یہ عشق نے دیکھا ہے، یہ عقل سے پنہاں ہے ۔اصغر گونڈوی

فرخ منظور

لائبریرین
واہ! فراز صاحب، اصغر گونڈوی کی کیا خوبصورت غزل شریکِ محفل کی ہے ۔ بہت شکریہ جناب! ویسے یہ غزل راہب بہت عرصہ پہلے محفل میں یہاں شئیر کر چکے ہیں۔
 
واہ واہ فراز صاحب بہت عمدہ انتخاب ۔۔۔پورا کلام ہی شاندار ہے ۔اور یہ شعر تو ضرب المثل بن چکا ہے
سو بار ترا دامن ہاتھوں میں مرے آیا
جب آنکھ کھلی دیکھا، اپنا ہی گریباں ہے۔
 

فاتح

لائبریرین
اصغر سے ملے لیکن اصغر کو نہیں دیکھا
اشعار میں سُنتے ہیں، کچھ کچھ وہ نمایاں ہے
واہ واہ واہ کیا ہی خوبصورت انتخاب ہے۔ شکریہ فراز صاحب​
 
Top