دوگانا یہ دل تم بن کہیں‌ لگتا نہیں‌ ہم کیا کریں‌ ؟

فرخ منظور

لائبریرین
بہت شکریہ فریدی صاحب میرا بہت پسندیدہ گانا ہے - غور کیجئے کہ اس گانے میں بھی ساحر نے غمِ جاناں سے بیزاری کا اظہار کیا ہے -

محبت کر تو لیں لیکن محبت راس آئے بھی
دلوں کو بوجھ لگتے ہیں کبھی زلفوں کے سائے بھی
ہزاروں غم ہیں اس دنیا میں اپنے بھی پرائے بھی
محبت ہی کا غم تنہا نہیں ہم کیا کریں
 
Top