مبارکباد یہ تازہ نہال اچھا ہے (میر انیس کے بیٹے کی پیدائش)

میر انیس

لائبریرین
شکر ہے میں نومولود بیٹے کی شادی سے پہلے ہی پہنچ گئی اسے پیدایش کی مبارک باد دینے :p
انیس جی آپ کو بہت بہت مبارک ہو بیٹے کی اللہ اسے صحت اور زندگی دے اور صالح اور فرمانبرادر بنائے​
images
1366-happiness-and-giggles.jpg
بہت بہت شکریہ یہ تو منے (مہدی) میاں کے نصیب اچھے ہیں ورنہ انکی پھپھو تعبیر کی ہوئیں دمدار ستارہ ہوگئیں جو کافی کافی سالوں بعد نظر آتا ہے۔ دیکھنا منا کہیں گر نہ پڑے
 

میر انیس

لائبریرین
انیس بھائی! بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک اسے صالح اور نیک اولادہونے کا شرف عطا فرمائے۔ اور ماں باپ کے لیے نیک نامی کا سند بنے۔
بہت بہت شکریہ ۔ سب سے اچھی دعا ہی یہی ہے کہ اللہ نیک و صالح بنائے بچہ اگر نیک و صالح ہو تو باقی اوصاف خد ہی پیدا ہوجاتے ہیں
 

تعبیر

محفلین
بہت بہت شکریہ یہ تو منے (مہدی) میاں کے نصیب اچھے ہیں ورنہ انکی پھپھو تعبیر کی ہوئیں دمدار ستارہ ہوگئیں جو کافی کافی سالوں بعد نظر آتا ہے۔ دیکھنا منا کہیں گر نہ پڑے
ہاہاہا
کیا کروں بھائی پتہ نہیں کیوں لیٹ ہو جاتی ہوں یہاں اکثر
منے کا نام مہدی رکھا ہے ماشاءاللہ سے
میری طرف سے ڈھیر ساراااااااااااااااااااااااااااااااا پیار کیجئیے گا مہدی کو :)
 

الف عین

لائبریرین
بہت مبارک ہو میر انیس، اللہ اسے ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور دونوں دنیاؤں کی نعمتوں سے نوازے۔ آمین
 

میر انیس

لائبریرین
ہاہاہا
کیا کروں بھائی پتہ نہیں کیوں لیٹ ہو جاتی ہوں یہاں اکثر
منے کا نام مہدی رکھا ہے ماشاءاللہ سے
میری طرف سے ڈھیر ساراااااااااااااااااااااااااااااااا پیار کیجئیے گا مہدی کو :)
اصل میں تمہاری بھابھی کی شروع سے خواہش تھی کہ انکے ایک بیٹے کا نام آنحضرت (ص) کے نام پر ہو اور ایک کا مہدی ہو اور یہ بھی خواہش تھی کہ پندرہ شعبان والے دن پیدا ہو۔ پر پہلا بیٹاکچھ دن سے رہ گیا یعنی پندرہ کے بجائے 18 شعبان کو ہوا پر انہوں نے اپنی پہلی خواہش کے مطابق اسکا نام احمد رکھا۔ اب دوسرے میں دونوں خواہشات پوری ہوگئیں۔
 

مقدس

لائبریرین
میر انیس بھیااااااا
اتنااااااااااااااااااااااااااا پیارا ہے ہمارا شونا سا پالا سے بھتیجا ماشاءاللہ
کتنی بار دیکھ چکی ہوں بھیا۔۔ دل کر رہا ہے ایک زور والا بائیٹ لیا جائے منے کے چیکس کا
ہی ہی ہی ہی
 
Top