یہ اج کا کراچی ہے !

15nl1.png
ہمارا ملک بے شک خوبصورتیوں سے بھرا پڑا ہے۔۔۔ شمالی علاجات ہوں یا جگمگاتے شہر۔۔۔۔۔ ایئے کراچی کی کچھ تصاویر پر نظر ڈالتے ہیں
95734900jb7.png

52991672hc5.png

81505318cv9.png

34569337ay1.png

89203163nl9.png

83003734xn5.png

65172370sz5.png

34375430cx0.png

42213615hc5.png

10mc5.png

11ze5.png

14cj6.png

14ne8.png
 
ہمارا وطن خوبصورت ہی نہیں بہت خوبصورت ہے ۔۔۔۔ بس ہمیں اسکی خوبصورتی کا احساس ہونا چاہییے۔۔۔۔ ہم طبقوں میں بٹے ہوئے لوگ ہیں۔۔۔ کاش یہ سب نہ ہو۔۔۔۔ ہم صرف مسلمان اور پاکستانی کی حیثیت سے اپنی انفرادیت منوائیں۔۔۔ ضرورت صرف ایک عہد کی ہے جس کے ساتھ ہم وفا کر سکیں۔۔۔۔

کاش ایسا ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
بلا شبہ کرچی پاکستان کا ایک خوبصورت شہر ہے مگر پچھلے کچھ سالوں سے جو حالات ہیں امن واماں کا مسئلہ ہو یا پانی بجلی کا بہت ہی ابتر صورت حال ہے اب تو۔۔۔۔۔۔۔۔جب اتنے بڑے شہر کے انتظامی امور سنبھالے نہیں جاتے تو راگ الپنے کا فائدہ۔۔۔کرچی کی سیر کو جانا تو دور نام لیتے بھی ڈر لگتا ہے۔۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
یہ تصویر کراچی کی ہے جسے میں نے اپنے کیمرے کی آنکھ میں قید کر لیا ہے ۔
تصویر میں نظر آنے والا لڑکا اس بس کو اس حال میں پہنچانے والوں میں سے ایک ہے
ملاحظہ کیجئے۔۔
p40901822nl3.jpg
 
اب مزید ابتری کی صورتحال پیدا ہو رہی ہے۔۔۔۔

جوتوں میں دال بٹنے والی ہے اور ایک دوسرے کے بال نوچنے والے ہیں یہ سب سیاستدان۔۔۔۔ ایسا تو ہونا ہی تھا۔۔۔ قوم نے پھر چوروں کو چنا ہے۔۔ اس مرتبہ اپ فوجی حکمرانوں کو الزام نہیں دے سکتے ۔۔۔

اپنے چنے ہوئے منتخب نمائندوں کی حرکات اب سب کے سامنے انے والی ہیں۔۔۔ ہندوستانی فلمز دراصل ہمارے معاشرے کی درست عکاسی کرتی ہیں۔۔۔۔ ہمارے سیاستدان ہندو بنیوں کی طرح یا شاید اس سے بھی اگے کی چیز ہیں۔۔۔
 

damsel

معطل
ہمارا کراچی:) جہاں زندگی تھی اور رونقیں۔

لیکن۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اب سمجھ نہیں آتا کہ کیا کرنا چاہیئے ان رونقوں کو لوٹانے کے لیے؟؟؟/
 
Top