یہ آپ کے علاقے میں ملتی ہے کیا؟

عبدالقدیر 786 نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 27, 2019

  1. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بھیل پوری ہمارے کراچی میں ملتی ہے میں نے کافی سال پہلے ایک ٹھیلے والے سے لے کر کھائی تھی آج گھر میں ٹرائی کی ہے آپ کے علاقےمیں ملتی ہے یہ ؟
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 27, 2019
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  2. Aay1K0

    Aay1K0 محفلین

    مراسلے:
    7
    جھنڈا:
    Pakistan
    کراچی میں کہاں ملتی ہے؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    8,355
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    حیدری مارکیٹ یا دھوراجی میں مل جانی چاہیے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,036
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed


    ہم نے یہ یا اس کی کچھ متغیر شکل کھائی ہے لیکن یہ ہمیں بعد میں پتہ چلا کہ اسے بھیل پوری کہتے ہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,149
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ممبئی کی ہر مشہور چیز کراچی میں مل جانی چاہیے۔ لیکن 'وڈا پاؤ' کا میں نے نہیں سنا کہ کراچی میں ملتا ہو!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,799
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    لیکن میرا خیال ہے کہ اب اتنے سالوں میں دستیاب ہو جانے کے باوجود بھی ان کے اجزاء میں تھوڑی تھوڑی تبدیلی واقع ہو چکی ہو گی ۔ جیسے گوریلا اور چمپنزی میں کچھ فرق ہو گیا۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    8,355
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  8. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ گھر میں بھی بنا سکتے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,484
    موڈ:
    Cheerful
    کھارادر ۔ پان منڈی ۔ رنچھوڑلین !
    مقامات مرقوم بالا میں مابدولت بنفس نفیس اس کھاجۂ لذت آمیز کا حظ اٹھانے کا شرف حاصل کرچکے ہیں ۔:):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  10. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,484
    موڈ:
    Cheerful
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. عدنان عمر

    عدنان عمر محفلین

    مراسلے:
    808
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سر، وڑا پاؤ کراچی میں ملتا ہے؛ بلکہ یہاں Vada Pav نام کا ایک ریستوران بھی موجود ہے۔
    یہ بھی ملاحظہ فرمائیے:
     
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر