عبداللہ محمد
محفلین
وارنکا نے جوکووچ کی سروبریک کر کے تیسرا سیٹ 5-7 کے اسکور سے اپنے نام کر لیا۔
بہت ہی عمدہ کھیل جاری ہے۔
بہت ہی عمدہ کھیل جاری ہے۔
وہ تو کر لیں لیکن بتا دیں کھیلا کن کے درمیان گیا تھا تاکہ میں گوگل کر سکوں۔اگر استثناء ہی کا ذکر کرنا ہے تو 1981 کا فائنل بھی شامل کر لیں۔
میکنرو اور بورگوہ تو کر لیں لیکن بتا دیں کھیلا کن کے درمیان گیا تھا تاکہ میں گوگل کر سکوں۔
اصل اس میچ سے میں ٹینس کی الفت میں مبتلاہوا تھا۔