یونیورسٹی آف نوٹنگھم کی خزاں

زیک

مسافر
زبردست تصویریں ہیں فرزانہ۔ پہلی تصویر میں آپ ہیں یا کوئی اور؟

لگتا ہے مجھے بھی اپنی فال کلرز کی تصویریں پوسٹ کرنی چاہئیں۔
 

F@rzana

محفلین
زکریا نے کہا:
زبردست تصویریں ہیں فرزانہ۔ پہلی تصویر میں آپ ہیں یا کوئی اور؟

لگتا ہے مجھے بھی اپنی فال کلرز کی تصویریں پوسٹ کرنی چاہئیں۔

جی :roll:

آپ کی تصاویر بہت غضب کی ہوتی ہیں جلدی سے پوسٹ کر دیجئے، سوچ کیارہے ہیں؟
8)
 

تیشہ

محفلین
واہ ، تھینکس سہیلی :) بہت اچھی ۔ پر میں آپکی کوٹ والی دیکھنا چاہتی ہوں کہ وہ مجھے بہت پسند ہے۔ 8)
اسکو لائیے یہاں ۔ ورنہ میری کٹیُ ۔ :(
باقی آپکی درخت کے نیچے والی بہت اچھی آئی ۔ 8) پتے کتنے اچھے لگ رہے نا ۔
خوب ۔

اور یہ سائیڈ والی تصویر آپکی اب شاعری کی بک ُ کے سر ورق پر ہے نا ۔
 

تیشہ

محفلین
زبردست تصویریں ہیں فرزانہ۔ پہلی تصویر میں آپ ہیں یا کوئی اور؟

لگتا ہے مجھے بھی اپنی فال کلرز کی تصویریں پوسٹ کرنی چاہئیں۔





ہاں آپ بھی لگائیے میں دیکھوں گی۔ 8)
وہ چار بچوں والی بھی لگائیے گا :lol:
:p
 

تیشہ

محفلین
یونیورسٹی گراؤنڈز-6

F@rzana نے کہا:
9thNovember-uni20.jpg



کاٹ کیوں دیتی ہیں ۔ ؟ :roll:
 
Top